قیامت کے دن کو اللہ تعالی نے حسرتوں کا دن قرار دیا ہے۔ حسرتوں کے دن انسان حسرتیں کرے گا اور ہاتھ ملتا رہ جائے گا۔

قرآن مجید میں کہاں کہاں یہ لفظ استعمال ہوا ہے، ایک منفرد کتاب ڈاؤن لوڈ کریں