علامہ حافظ #ابن_قیم رحمہ اللہ نے فرمایا :
جس طرح #درخت کی #زندگی#پانی سے وابستہ ہے اور پانی کے بغیر درخت زندہ نہیں رہ سکتا اسی طرح #انسان کے #دل میں #اسلام کے درخت کا معاملہ ہے۔
دل میں اسلام کے درخت کو بھی #نافع#علم اور #صالح#عمل کی #ضرورت ہے۔ #ذکر و #اذکار اور #تدبر و #تفکر کے بغیر یہ درخت #خشک ہوجائے گا۔
إعلَامُ المُوقَعِين 1/134