عازمین حج کے قافلے طائف کے قرن منازل میقات سے احرام باندھنے کے بعد مکہ مکرمہ واپس آگیے جہاں پہنچ کر انہوں حرم مکی شریف میں طواف قدوم ادا کیا۔
حرم شریف انتظامیہ نے مطاف اور مسعی کے علاوہ حرم شریف میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے زمین پر نشانات ثبت کر رکھے تھے۔
واضح رہے کہ کورونا وبا کے باعث تین ماہ معطل رہنے کے بعد طواف آج بحال ہوا ہے۔