مکہ مکرمہ سے عازمین حج کے قافلے بدھ کو علی الصبح طائف کے میقات قرن منازل روانہ ہوئے جہاں حج کا احرام باندھ کر لبیک کا ترانہ بلند کرتے ہوئے وہ مکہ مکرمہ واپس آگئے۔
حرم مکی شریف میں طواف قدوم ادا کرنے کے بعد عازمین کے قافلے گروپ کی شکل  میں منی کے لیے روانہ ہوں گے۔