کورونا وائرس کے باعث امسال انتہائی محدود تعداد میں مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

اگر آپ حج کی سعادت سے محروم ہیں تو حج کے اجر سے خود کو کیوں محروم کرتے ہیں۔

حج کی نیت کرلیں، آپ کو پورے حج کا ثواب ملے گا۔

دیکھیئے ویڈیو: