الله تعالی نے فرشتوں کوعقل عطا فرمائی مگر شہوت سے محروم کردیا۔

اور جانوروں کو شہوت دی مگر عقل سے محروم رکھا۔
جب انسان کو پیدا کیا تو اسے عقل بھی عطا کی اور شہوت سے بھی نوازا۔
جو انسان عقل کو شہوت پر غالب کرے تو وہ فرشتوں سے شباہت اختیار کرتا ہے۔
اور جو شہوت کو عقل پر غالب کرتا ہے تو وہ جانوروں سے مشابہت اختیار کرتا ہے۔