مسجد نبوی شریف کو کورونا سے پاک رکھنے کے لیے انتظامیہ کی طرف سے احتیاطی و حفاظتی تدابیر سمیت مسجد کے اندرونی اور بیرونی حصوں کی صفائی کا کام جاری ہے۔

زیر نظر تصاویر میں مسجد نبوی شریف کے زنانہ مصلے میں صفائی اور سینیٹائزنگ کا کام ہو رہا ہے۔