مسجد نبوی شریف میں قبلہ رخ دیوار کی مرمت کا کام مکمل ہوگیا۔
حرمین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس مرمت کا کام مکمل ہونے کے بعد دیوار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
واضح رہے کہ قبلہ رخ دیوار وہ ہے جہاں امام کا موجودہ محراب بنا ہوا ہے۔