باطل اگر باطل بن کر لوگوں کے سامنے آئے تو کون اسے اپنائے گا۔

باطل کو خوشنما بنانے کے لیے اس پر حق کا لبادہ چڑھایا جاتا ہے۔