مسجد نبوی شریف میں جمعہ اور جماعت کی نمازوں کی بحالی کے بعد آج پہلا جمعہ منعقد کیا گیا ہے۔

امام و خطیب شیخ عبد المحسن القاسم نے جمعہ کا خطبہ دیا اور امامت کی۔
مسجد نبوی شریف کے نئے توسیعی حصے کے علاوہ بیرونی صحن نمازیوں سے بھر گیے تھے۔

حفاظتی و احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے نمازیوں کے درمیان فاصلہ رکھا گیا۔

مسجد نبوی میں جمعہ کے خطبے کا اردو ترجمہ سننے کے لیے فائل ڈاؤن لوڈ کریں