ہجرت حبشہ کے موضوع پر اس قدر جامع اور تحقیقی کتاب اردو مکتبے میں نہیں۔

اسلامی تاریخی کی اولین ہجرت کے بارے میں آپ کے تصورات تبدیل کرنے والی اس کتاب میں تاریخ کے ان گوشوں پر روشنی ڈالی گئی ہے جو اردو دان طبقے کے لئے نئے ہیں۔