رسول اکرمﷺ نے سربراہان ریاست کو دعوت پر مشتمل خطوط ارسال کیے تھے۔

یہ مکاتیب سیرت رسولﷺ کا خوبصورت پہلو ہیں۔

ان مکاتیب کی کیا تاریخ ہے؟