ابلیس نے سیدنا آدم علیہ السلام کو اس درخت سے کھانے پر اکسایا جس سے اللہ تعالی منع کیا تھا۔

ابلیس نے اس درخت کو ’شجرۃ الخلد‘ کہا تھا۔

آخر شجرۃ الخلد کیا ہے؟