تعلق باللہ عام اصطلاح ہے جسے عرف عام میں ایمان کی بنیاد قرار دیا جاتا ہے۔

تعلق باللہ کیسے استوار ہوگا، اسے کیسے برقرار رکھا جائے۔

ڈاکٹر فرحت علی برنی مرحوم کے درس سے اقتباس کتاب جسے تحقیق وتخریج کے بعد پیش کیا گیا ہے۔