رسول اکرم ﷺ نے فرمایا :
« ثَلاَثَةٌ لاَ يُكَلِّمُهُمُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَلاَ يَنْظُرُ إِلَيْهِمْ … » وذكر منهم
« وَرَجُلٌ مَنَعَ فَضْلَ مَاءٍ، فَيَقُولُ اللَّهُ : الْيَوْمَ أَمْنَعُكَ فَضْلِي كَمَا مَنَعْتَ فَضْلَ مَا لَمْ تَعْمَلْ يَدَاكَ »
قیامت کے دن تین قسم کے لوگوں سے اللہ تعالی بات نہیں کرے گا نہ ان کی طرف نظر کرم فرمائے گا
ان میں سے ایک وہ ہے جس کے پاس اس کی ضرورت سے زیادہ پانی تھا مگر اس نے اپنے مسلمان بھائی کو اس سے محروم رکھا
اللہ تعالی اس سے کہے گا : آج میں تمہیں اپنے فضل سے محروم رکھوں گا جس طرح تونے دوسروں کو اپنے فضل (یعنی ضرورت سے زیادہ چیز) سے محروم رکھا
صحيح بخاری 7446